the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں۔ مسٹر اوبامہ نے افریقی امریکی اکثریت والے نارتھ کیرولینا کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں صدر کے عہدے کے لئے انتخاب کیا گیا تو گزشتہ آٹھ برسوں کی تمام تر امریکی پیش رفت الٹ کر رہ جائے گی۔ انہوں نے اپنے حامیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے



کہا کہ'' شمالی کیرولینا ہی اہم جنگ کا میدان ہے اور آپ پر ہی جمہوریت کی قسمت کا فیصلہ منحصر ہے. مجھے یقین ہے کہ یہاں سے اس فیصلے کو صحیح سمت ملے گی. '' اس سے پہلے مسٹر اوبامہ نے مسز کلنٹن کے ای میل کی نئے سرے سے جانچ کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) پر بالواسطہ طور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کاروں کو مکمل معلومات کی بنیاد پر ہی چھان بین کرنی چاہیئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.